اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

Published on May 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی بین الااضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا پولیس ملزمان میں محمد افضل عرف بکرا ،جاوید عرف روشی اور عامر شامل ہیںدوران تفتیش انکشاف ہوا کہ خطرناک ڈکیٹ سیالکوٹ اور وہاڑی کے رہائشی ہیں ملزمان کے قبضے سے لوٹا ہوا مال مسروقہ اور رقم کل مالیتی چھ لاکھ برآمد مقدمات درج ملزمان کی مزید تفتیش جاری مزید انکشافات سامنے آنے کی توقع ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes