گو ر نمنٹ ڈ گر ی کا لج را ولپنڈی میں جد ید سو لر ٹیکنا لو جی پر سمینا ر کا انعقاد

Published on April 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

atee
ایم ایس سی کے طا لب علمو ں کو دور جد ید کی سو لر ٹیکنا لو جی سے متعلق آ گا ہی فر اہم کی گئی
سو لر ائر کنڈ یشن ٹا ئل گر میو ں میں کمروں کو ٹھنڈ ا اور سر دیو ں میں گر م ر کھ سکتی ہے،پر و فیسر منو ر
راولپنڈی ( یواین پی) گو ر نمنٹ ڈ گر ی کا لج را ولپنڈی میں جد ید سو لر ٹیکنا لو جی پر سمینا ر کا انعقا د کیا گیا،ایم ایس سی کے طا لب علمو ں کو دور جد ید کی سو لر ٹیکنا لو جی سے متعلق آ گا ہی فر اہم کی گئی، پر و فیسر منو ر ملک نے اپنی ایجاد کی ہو ئی ٹیکنا لو جی پر رو شنی ڈ الی سمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے پر وفیسر منو ر احمد ملک نے اپنی نئی ایجاد ایم اے ٹی کے بارے میں کہا کہ سو لر ائر کنڈ یشنگ ٹا ئل گر میو ں میں کمروں کو ٹھنڈ ا اور سر دیو ں میں گر م ر کھ سکتی ہے، میر ی اس ایجاد سے پڑ ھے لکھے اور بے روز گار نو جو انو ں کو روز گار کے بہتر ین مو ا قع فر اہم ہو نگے اور کسی کو کو ئی سر ما یہ کار ی نہیں کر نی پڑ ے گی، سمینار میں پر نسپل ، اسا تذہ، طلبہ ،سیا سی وسما جی حلقوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لو گو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog