ساڑھے سات سوروپے والے قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی( آج) ہوگی

Published on April 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,334)      No Comments

index
بورے والہ(یوا ین پی )750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی آج 15 اپریل بروز جمعہ کو کراچی میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 15 لاکھ‘ دوسرا انعام 5لاکھ کے 3انعامات جبکہ 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes