بھارتی میڈیا کشمیر کا صحیح چہرہ نہیں دیکھاتا: ہما قریشی

Published on May 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments


ممبئی(یواین پی) مقبوضہ کشمیر کے حق میں آخر کار بالی وڈ سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ معروف اداکارہ ہما قریشی کہتی ہیں کہ بھارتی میڈیا کشمیر کی صحیح تصویرپیش نہیں کرتا، وہ اب بھی ہر سال کشمیر جاتی ہیں۔ کشمیر جتنا خوبصورت ہے وہاں کے لوگ اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا حل وقت کی ضرورت ہے۔ ہما قریشی کے بھائی اداکار ثاقب سلیم کا کہنا ہے کہ کشمیر میں رات 8 بجے کے بعد زندگی رک سی جاتی ہے جبکہ کشمیری عوام ہر صبح کرفیو کے ساتھ جاگتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog