جنرل ضیاء نے پاکستان کو خوشحالی سے نکال کر غربت، لسانی و قومی تعصب ،فرقہ ورایت اور بیروزگاری میں دھکیلارہنما پی پی ٹھٹھہ

Published on July 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کی قیادت کی جانب سے 5جولائی کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم کرنے اور جمہوریت کو ختم کرنے کے خلاف کالا دن منایا گیاپیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے کارکنان کی جانب سے ضلعی صدر صادق علی میمن ،جنرل سیکریٹری امتیاز قریشی،انفارمیشن سیکریٹری محمود علم شاھ بخاری کی رہنمائ میں بازوں پر سیاہ پٹی باند کر پیپلز پارٹی آفیس سے لیکر پریس کلب تک ریلی نکالی گء،ریلی کو خطاب کرتے رہنماوں نے کہاکے 5جولائی 1977 کا دن یوم سیاہ اس وجہ سے منایا جاتا ہے کے جنرل ضیاء نے پاکستان کو خوشحالی سے نکال کر غربت، لسانی و قومی تعصب ،فرقہ ورایت،مذہبی جنونیت اور بیروزگاری میں دھکیلا، اس دن ضیاء نے تاریخ کا سیاہ باب رقم کیا، انہوں نے کہا کے شہید ذوالفقار علی بھٹونہ صرف پاکستان کا بلکہ دنیا کا عظیم لیڈر تھا جس کو لٹکا یا گیا، بھٹو خاندان کو عوام سے دور رکھنے کی کوشش کی گئ پر ایسا نہیں ہوسکا بھٹو خاندان نے شہید ہونا تو قبول کیا پر عوام سے دور نہیں ہوسکی، انہوں نے کہا کے غریب عوام آج بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے اورہے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy