میری آنے والی نئی فلم ’’پینڈو بادشاہ‘‘ماہ اگست میں ریلیز کی جائے گی؛ صائمہ حسنین

Published on April 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 575)      No Comments

Saima
پنجابی فلم پینڈو بادشاہ نئی کاسٹ کے ساتھ بنائی گئی ہے جوکم بجٹ کی ایک بڑی فلم ثابت ہوگی
کراچی(یواین پی) میری آنے والی نئی پنجابی فلم ’’پینڈو بادشاہ‘‘ماہ اگست میں ریلیز کی جائے گی اس فلم میں میرا کردارمنفرد ہے جو شائقین فلم کو مدتوں یاد رہے گا ان خیالات کا اظہار اداکارہ صائمہ حسنین نے یواین پی سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ اس فلم میں میں نے کام کے دوران بہت کچھ سیکھا ہے یہ فلم نئی کاسٹ کے ساتھ بنائی گئی ہے جوکم بجٹ کی ایک بڑی فلم ثابت ہوگی اس فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی فلم بین سینماؤں کا رخ کریں گے اس فلم کی کہانی منفرد اور اچھوتی ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes