افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا دورہ پاکستان ملتوی

Published on April 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

222
کابل(یو این پی) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا ۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے نامعلوم وجوہات پر دورہ پاکستان ملتوی کیا ۔ چیف ایگزیکٹو پاکستان کے دو روزہ دورے پر دو مئی کو آرہے تھے وزیراعظم نواز شریف نے انہیں پاکستان آنے کی دعوت دی تھی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes