دکانداروں نے نرخ ازخودبڑھالیے ‘ دال اورگھی صارفین کی پہنچ سے دور

Published on April 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 740)      No Comments

DALIN3
لاہور(یواین پی)دکانداروں نے نرخ ازخودبڑھالیے ‘ دال اورگھی صارفین کی پہنچ سے دور۔تفصیل کے مطابق دال اورچنے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام دال روٹی کھانے سے بھی محروم ہوتے جارہے ہیں ‘ حکومتی نااہلی کے باعث سفیدچنے کی قیمت 3600روپے فی من سے بڑھ کراچانک 5800روپے ہوگئی جبکہ کالے چنے 3700روپے سے 5900تک جاپہنچے ‘ دکانداروں نے 100میں فروخت ہونے والے گھی کے نرخ 115روپے جبکہ ادرک کی قیمت 120سے بڑھاکر150روپے مقررکردی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题