سانحہ نلتر،کویت میں پاکستانی سفارت خانہ اور پاکستان ہائوس پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا

Published on May 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 858)      No Comments

10
کویت سٹی ( عبدالشکور ابی حسن سے )کویت میں سانحہ نلتر میں جان بحق ہونے سفارتکاروں اور بیگمات اور پاکستانی فوجی پائلٹوں کی شہادت کے سلسلہ میں پاکستانی سفارت خانہ اور پاکستان ہائوس پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا  کویت میں پاکستان کے سفیر محمد اسلم خان نے اپنی اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے کویت فلپائن انڈونیشیاء کے سفیروں سے سانحہ میں جان بحق سفیروں اور بیگمات کے لئے اظہا تعزیت اور اظہار ہمدردی کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیتی پیغامات ارسال کئے فلپائن اور ابڈونیشیاء کے سفیروں نے پاکستان کےسفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا آپ کا اور پاکستانی کمیونٹی کا اظہا ہمدردی قابل ستائش ہے اور انسانیت کی عمدہ مثال ہے جس ہم کبهی فراموش نہیں کر سکتے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes