ٹیلی نار کے ڈیوائس پورٹ فولیو میں مزید تین تھری جی ہینڈ سیٹس کا اضافہ

Published on April 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 554)      No Comments
images 
کراچی(یو این پی) ٹیلی نار پاکستان نے ‘سب کیلئے انٹرنیٹ’ کے اپنے عزم کے تحت ڈیوائس پورٹ فولیو کو مزید وسعت دیتے ہوئے مناسب قیمت کے حامل تین نئے تھری جی ہینڈ سیٹ متعارف کرادیے ہیں۔ نئے ہینڈ سیٹس منگل کو کراچی میں منعقدہ میڈیا ایونٹ میں متعارف کرائے گئے۔ٹیلی نار پاکستان نے اعلیٰ ترین تھری جی سروسزکے ساتھ ہینڈ سیٹس، وائی فائی ڈونگلز اور ویریبلز  لوٹ پر مشتمل ایک مستحکم ڈیوائس پورٹ فولیو بھی تشکیل دیا ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme