روس میں7.8شدت کا زلزلہ ،سونامی کا خطرہ

Published on July 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 623)      No Comments


روس (یو این پی)روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کم چٹکا میں آیا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز نے کہا ہے کہ زلزلے کی شدت 7اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی ہے،جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز نے یہ بھی بتایا کہ زلزلے کا مرکزر وسی علاقے نکول اسکایو سے 123میل جنوب مشرق سے دور تھا۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق مذکورہ زلزلے سے بحرالکاہل کے کئی حصوں میں سونامی کا خطرہ ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes