Published on October 26, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 589) No Comments
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے ایمان والو! عہدوں کوپورا کرو تمہارے لیے چوپائے مویشی حلال ہیں سوائے ان کے جو تمہیں آگے سنائے جائیں گے مگر شکار کو احرام کی حالت میں حلال نہ جانو الله جو چاہے حکم دیتا ہے (1) ۔