پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

Published on April 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

666
کراچی: (یوا ین پی) پاک سرزمین پارٹی نے پہلی بار عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی تیاری کر لی۔ باغ جناح کراچی میں کمال کا پنڈال سج گیا۔ جلسہ گاہ میں چاروں جانب قومی پرچم لگا دئیے گئے۔ بڑا اسٹیج تیار، کرسیاں لگ گئیں دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے انتظامات کا جائزہ لیا اور فیملی فیسٹیول میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ آئندہ کسی کو جان سے مارنے کی تربیت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان سرزمین پارٹی کے رہنما آج کے جلسے کی کامیابی کیلئے بہت ہی پرجوش اور پرامید نظر آتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme