سری لنکا: 83 قیدیوں کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ

Published on April 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

555
 کولمبو: (یو این پی)سری لنکن صدر میتھریپالا سیرپسینا نے قیدیوں کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میتھریپالا نے یہ فیصلہ قیدی اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں دیا ہے۔ صدر نے تمام 83 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ کمیٹی کے کمشنر جنرل نیشان ڈیناسنگھ کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی قیدیوں کے بارے میں ایسے ہی فیصلوں کی توقع رکھتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog