ہانگ کانگ سٹاکس کاروبار کے آغاز پرمندی کا شکار

Published on April 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

2
ہانگ کانگ(یو این پی) ہانگ کانگ سٹاکس بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ابتدائی چند منٹنس میں مندی کا شکار ہوگئیں ،یہ صورتحال گزشتہ ر وز کے اضافے بعد سامنے آئی اور جیسا کہ کاروباری حضرات کو دیر گئے اہم فیڈرل ریزرو پالیسی اجلاس کے نتائج کا انتظار ہے ۔ہانگ کانگ میں ہینگ سینگ انڈیکس 0.16فیصد یا 34.94پوائنٹس کمی کے ساتھ 21372.33رہا۔تاہم بینچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس میں معمولی اضافہ ریکار ڈ کیا گیا جو 2.49پوائنٹس اضافے کے ساتھ 2967.19رہا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes