مصطفی آباد/للیانی ،شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ، 200لیٹر شراب بر آمد

Published on November 5, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

\"1\"
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی کا شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ، 200لیٹر شراب بر آمد ، جاوید ڈوگر گرفتار، چار ملزمان فرار۔ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نصراللہ بھٹی نے ٹھٹھ ڈوگراں والا میں شراب کی چالو پھٹی پر چھاپہ مار کر 200لیٹر شراب بر آمد کرکے جاوید ڈوگر کو گرفتار کر لیا جبکہ محمد شاکر، شفاقت علی ، محمد عمران و احمد دین موقع سے فرار ہو گئے۔ ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کو اطلاع ملی تھی کہ پانچ افراد ٹھٹھ ڈوگراں میں دیسی شراب کشید کر رہے ہیں۔ جس پر پولیس پارٹی نے چھاپہ مارکر ملزمان کلو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog