عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

Published on May 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

111
اسلام آباد(یو این پی)عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب  پہنچ گئے ۔عمران خان پہلے مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ  پر حاضری دیں گےجبکہ عمرہ کر کے اتوار کو وطن واپسی آئیں گے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو سعودی عرب میں سرکاری پروٹوکول ملے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy