دنیا بھر میں آج ماں سے والہانہ محبت اور چاہت کا دن منایا جارہا ہے

Published on May 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

111لاہور(یواین پی)دنیا میں سب سے عظیم اور حسین رشتہ ماں کا ہے۔ ماں زمانے کی گرم ہواؤں کا سامنا کرتی ہے لیکن اپنے بچوں کو ٹھنڈی ہواؤں میں رکھتی ہے۔ ماں کے عالمی دن پر۔تفصیلات کےمطابق  دنیا  بھر میں ماں سے والہانہ محبت اور چاہت کا دن آج منایا جا رہاہے اس سلسلے میں کوئی چھوٹا ہو یا بڑا ہر کوئی  اپنے اپنے انداز میں اپنی ماں  سے محبت  کا اظہار   کر رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes