جنوبی کوریا کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

Published on May 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

333
ریاض(یو این پی)جنوبی کوریا کے وزیراعظم ہونگ کیو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےہیں ۔تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کے وزیراعظم ہونگ کیاؤ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور گورنر جدہ پرنس مشال نے استقبال کیا ۔  کورین وزیراعظم شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اور تجارتی معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog