وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہ

Published on December 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہ ہوگئے،وزیرخارجہ استنبول میں منعقدہ 9ویں ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں شرکت کریں گے ۔یواین پی کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی چلے گئے، وزیر خارجہ استنبول میں منعقدہ 9ویں ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں شرکت کریں گے ،وزیرخارجہ ترکی میں مقامی اوربین الاقوامی میڈیاکے نمائندگان سے بھی ملیں گے،شاہ محمودقریشی مختلف علاقائی اورعالمی امورپرپاکستان کے موقف سے آگاہ کریں گے ،وزیرخارجہ شرکاکوافغان امن عمل،خطے میں قیام امن سے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes