غیر آباد مکان سے سات زہریلے اڑنے والے سانپ پکڑے گئے شائقین خواتین اور بچوں کاتانتا بند ھ گیا

Published on June 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 665)      No Comments

San
عارف والا (یواین پی ) قیام پاکستان سے قبل تعمیر ہونے والے غیر آباد مکان سے سات زہریلے اڑنے والے سانپ پکڑے گئے شائقین خواتین اور بچوں کا رش تفصیل کے مطابق محلہ سی بلاک میں چوہدری اعجاز کے غیر آباد مکان سے جوگیوں نے اپنے فن جوہری دکھاتے ہوئے سات زہریلے چمکدار اور سنہری شیڈ والے سانپ پکڑ لیے شائقین دیکھنے والوں کا تانتا بند ھ گیا جوگیوں کے مطابق زہریلے سانپوں کا بسرا بہت عرصہ قبل کا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog