وزیراعلیٰ کا پسرور کے قریب مالی پور میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

Published on June 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

images
لاہور(یوا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پسرور کے قریب مالی پور میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题