الله پر بھروسہ کر اور الله کارساز کافی ہے سورة النِّسَاء

Published on December 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 475)      No Comments

\"17\"
اور کہتے ہیں قبول کیا پھر جب تیرے ہاں سے باہر گئے تو ان میں سے ایک گروہ رات کو جمع ہو کر تمہاری باتو ں کے خلاف مشورہ کرتا ہے اور الله لکھتا ہے جو وہ مشورہ کرتے ہیں تو ان کی پرواہ نہ کر اور الله پر بھروسہ کر اور الله کارساز کافی ہے (81)۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme