پنجاب کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا مسلسل شور،گو نواز گو اور جھوٹ جھوٹ کے نعرے

Published on June 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

index
لاہور(یوا ین پی) پوزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کے ارکان گو نوا زگو اور جھوٹ جھوٹ کے نعرے لگاتے رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ارکان کی مسلسل نعرے بازی کی وجہ سے وزیر خزانہ کی تقریر میں کئی بار خلل پڑا اور انہوں نے کئی بار بجٹ پیش کرتے ہوئے غلط الفاظ ادا کئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy