سابق ایم این اے نذیر احمد جٹ کے کا غذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے

Published on June 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 643)      No Comments

index
 بورے والا(یواین پی) وہاڑی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 232پی پی وہاڑی 1و سابقہ ایم این اے چوہدری نزیراحمد جٹ کے کا غذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے جبکہ سابق صوبائی وزیر پیر غلام محی الدین چشتی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گےہیں مخالف امیدوار نے اعتراض لگا یا تها کہ چوہدری نزیراحمد جٹ کو سپریم کورٹ نے پہلے ہی نا اہل قرار دیا ہے یہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں.واضح رہے چوہدری نزیراحمد جٹ ابھی چند روز قبل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اسی نشست پہ ان کی بیٹی ڈاکٹر عاءشہ نذیر پی ٹی آئی کے ٹکٹ  پہ الیکشن میں حصہ لیں‌گی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme