ٹی وی آرٹسٹ ارمہ احمد کی قسمت جاگ اٹھی اب بڑی سکرین پہ اداکاری کے جوہردکھائیں گی

Published on June 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 518)      No Comments

Irma Ahmad
میں اپنے کردار کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے شائقین فلم اور اپنے پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی؛ ارمہ احمد
لاہور(یواین پی) ٹی وی آرٹسٹ ارمہ احمد کی قسمت جاگ اٹھی اب بڑی سکرین پہ اداکاری کے جوہر اور حسن کے جلوے بکھیریں گی انہیں ہدایت کار خرم شہزادکی نئی اردو فلم ’’ میرا پیار ‘‘ میں ایک اہم کردار کے لئے منتخب کیا گیا ہے یوا ین پی سے خصوصی گفتگو کے دوران ارمہ احمد نے بتایا کہ ان کی بڑی سکرین پہ کام کرنے کی بہت خواہش تھی مجھے بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ بڑی سکرین پہ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے میں اپنے کردار کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے شائقین فلم اور اپنے پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی میری نئی فلم کی عکس بندی لاہور اور کراچی میں کی جائے گی فلم کی دیگر کاسٹ میں صائمہ حسنین ،پروان،شہزاد رضا،حناخان،کمال خان اورکمال ادریس شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme