کرم اور عطا مانگنے والی آواز کو خاموش کئے جانے پرتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کا اظہار افسوس

Published on June 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

1128177-amjadsabri-1466592735-643-640x480
لاہور(یو این پی)کرم اور عطا مانگنے والی پاکستان کی پرامن اور صوفیا کا پیغام پھیلانے والی آواز کو خاموش کردیئے جانے پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔معروف قوال کے سردمہری سے قتل کی تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شدید مذمت کی ہے۔سابق صدر آصف زرداری، وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،رہنما ایم کیو ایم خواجہ اظہار الحسن ،صوبائی وزیر منظور وسان،نوید کنور اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سمیت ملک کے مختلف سیاس و مذہبی رہنماؤں نے ان کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes