شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

Published on June 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,551)      No Comments

66
راولپنڈی (یو این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ رشید عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ٗ وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ؐپر حاضری بھی دیں گے ۔روانگی سے قبل اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ وہ ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں گے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید عمرہ ادا کر کے عید سے پہلے واپس پہنچ جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes