فوجی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں، اعتزاز احسن

Published on December 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

index
اسلام آباد(یو این پی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عسکری عدالتیں بنانے کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے،آئینی اختیارات اور اصول کو محفوظ رکھنے کیلئے اے پی سی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے،حکومت نے جو مسودہ تیار کیا ہے وہ طویل ترین ہے، اس پر پیپلز پارٹی کو تحفظات ہیں،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چوبیس دسمبر کو اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت کومینڈیٹ دیا تھا کہ وہ اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے فوجی عدالتیں بنائے جس کے ضمن میں حکومت نے اٹارنی جنرل کے ذریعے طویل ترین مسودہ تیار کیا اور پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا جس پر تحفظات ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题