آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی

Published on July 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 788)      No Comments

01
اسلام آباد  (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1961پرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا کا یو م پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1960صومالیہ نے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1948قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے مالیاتی خودمختاری کی علامت قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1997چین دوبارہ ہانگ کانگ کا حصہ بنا
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1978پاکستان مسلم لیگ نے جنرل ضیاء الحق کی مجوزہ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1868کینیڈا کا قومی دن
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1975سعودی عرب کے بادشاہ خالد نے سعودی پاک بینک کے قیام کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1994پی ایل او لیڈر یاسر عرفات کی ستائیس سالہ جلا وطنی کے بعد پہلی بار غزہ آمد
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1970    صدریحیی خان نے ون یونٹ تحلیل کرکے صوبوں کی سابقہ حیثیت بحال کردی
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1966پہلی رنگین ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کینیڈا سے ہوا
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1965مغربی پاکستان اسمبلی نے اعظم فاروقی کی پیش کش کردہ شراب نوشی پر پابندی کی قرار داد منظور کی
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1935امریکن تحقیقاتی بیورو (اے بی آئی) کو تحقیقی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کا نام دے دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1916جنگ عظیم اول: روم میں پہلے دن کی محاذ آرائی میں بیس ہزاربرطانوی فوجی ہلاک اور چالیس ہزار زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 1 جولائی1881امریکا اور کینیڈا کے مابین پہلی بین الاقوامی فون کال سروس کا آغاز

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题