کوئٹہ: باچا خان چوک پر مٹن مارکیٹ اور ملحقہ دوکانیں مسمار، دوکانداروں کا احتجاج

Published on September 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments


کوئٹہ: (یو این پی) میٹروپولیٹین کی جانب سے مٹن مارکیٹ سے ملحقہ دوکانوں کو گرانے کے لیے مشینری باچا خان چوک پہنچی تو دوکانداروں نے احتجاج کیا اور ٹائر جلائے۔ دوکانداروں کا مؤقف تھا کہ ان کے ساتھ نا انصافی کی جا رہی ہے جبکہ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یہ جگہ حکومت کی ہے اور کورٹ کا فیصلہ بھی میٹروپولیٹین کے حق میں آیا ہے، جس کے تحت یہ مارکیٹ مسمار کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog