اچکزئی کو افغانوں سے اُلفت ہے تو انہیں افغانستان مبارک : اسد عمر

Published on July 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

03
اسلام آباد  (یواین پی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کا پختونخوا کو افغانستان کا حصہ قرار دینا باعث تعجب ہے۔ اچکزئی کو افغانستان سے الفت ہے تو انہیں افغانستان مبارک لیکن پاکستان کے عوام نے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔اچکزئی صاحب کی درفنطنی دفاع وطن کیلئے شہادت کا انتخاب کرنے والے لاکھوں پختونوں کی کھلی توہین ہے۔ پختونخوا کے عوام نے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes