آج کا دن تاریخ میں 3جولائی

Published on July 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 458)      No Comments

3
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1986    کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1979    معروف لوک فنکار عالم لوہار کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی2003اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردئیے
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1962    فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1962    پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرار داد منظور کر لی
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1940    جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک
آج کا دن تاریخ میں 3جولائی1905    ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy