ڈی سی او اور ڈی, پی, او خانیوال کاروزانہ سبزی منڈی کا دورہ کرنے کے باوجود اشیاء خوردونوش میں ایک بھی دھیلے کی کمی نہی

Published on July 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

a
عبدالحکیم (یو این پی) ڈی سی او اور ڈی, پی, او خانیوال کاروزانہ سبزی منڈی کا دورہ کرنے کے باوجود اشیاء خوردونوش میں ایک بھی دھیلے کی کمی نہی ہوئی بلکہ قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گی ہے پہلے روزے کو ٹماٹر جو کہ صرف چار روپے فی کلو تھا اب ایک سو بیس روپے کلو فروخت ہو رہا ہے یہی حالدوسری تمام سبزیوں کا بھی ہیجبکہ پھلوں کی قیمت سن کر آپ حیران ہو جائیں گے ۔کھجور کے نرخوں میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے،ڈی سی او اورڈی پی او فوٹوسیشن بناکر چلے جاتے ہیں انھوں نے کسی بھی چھوٹے شہر کی سبزی منڈی کا وزٹ نہی کیا ،سبزی منڈی میں سرعام لوگوں کو تول کر اشیا ء فروخت کی جاتی ہیں مگر بولی کے ذریعے بہت کم اشیاء کی فروخت کی جاتی ہے،اورعوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاجا رہہے اشیاء خوردنوش کے علاوہ ریڈی میڈ گارمنٹس ، جوتے ، وغیر ہ کی قمیٹیں چیک کرنیچاہیے ،پورے ماہ رمضان میں عبدالحکیم میں نہی گراں فروشوں کے خلاف اور نہی احترام رمضان امبارک میں کسی کے خلاف کاروائی ہو سکی ہے اس وجہ سے اب انہی لوگوں نے عید پر لوگوں کو زور شور سے دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا پروگرام بنا رکھا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes