عمران خان نے سعودی عرب میں دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کردی

Published on July 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

Imran
 کرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں؛ عمران خان
اسلام آباد(یو این پی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی عرب میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ان کاکہنا ہے کہ کرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔سعودی عرب میں دھماکوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے حملوں میں تیزی باعث تشویش ہے اس لیے عالمی برداری کو دہشت گردی کے واقعات کا سنجیدگی سے جائزہ لے کر حکمت عملی تشکیل دینے کی ضرورت ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme