میاں چنوں : صادق کالونی پارک میں جھولا گرنے سے 19 بچے زخمی

Published on July 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 540)      No Comments

01
میاں چنوں(یو این پی)میاں چنوں میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ صادق کالونی پارک میں جھولا گرنے سے انیس بچے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کی صادق کالونی میں جھولا گرنے سے انیس بچے زخمی ہو گئے۔ بچے عیدی کے پیسے ملنے کے بعد جھو لے جھول رہے تھے کہ فٹنگ کے باعث جھولا نیچے آ گرا۔جھولے کا مالک موقع سے فرار ہو گیا۔ میاں چنوں تحصیل ہسپتال میں ناقص انتظامات کی وجہ سے والدین بچوں کو پرائیویٹ ہسپتالوں میں لے گئے۔ جھولا گرنے سے زخمی ہونے والے بچوں میں چار بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme