رحیم یار خان: مضر صحت مٹھائی کھانے سے 60 افراد کی حالت غیر

Published on July 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

08
رحیم یار خان(یو این پی) رحیم یار خان کے نواحی بستی رکن پور، سردار گڑھ اور تھالی موہانہ میں عید کے موقع پر مضر صحت مٹھائی کھانے سے 60 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد کو میانوالی قریشاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ افراد میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ چند گھنٹوں کے بعد ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes