آج کا دن تاریخ میں 8جولائی

Published on July 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 622)      No Comments

index
لاہور  (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں 8جولائی2003    سوڈان کا طیارہ اےئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہوگیا 116مسافر ہلاک
آج کا دن تاریخ میں 8جولائی1997    نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی
آج کا دن تاریخ میں 8جولائی1975    لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں 8جولائی1969    ویتنام سے امریکی فوجوں کاانخلا شروع ہوا
آج کا دن تاریخ میں 8جولائی1963    امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی
آج کا دن تاریخ میں 8جولائی1929    اردو کے ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 8جولائی1497    پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog