حوالدار لالک جان شہید کا اٹھارہواں یوم شہادت منایا گیا

Published on July 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 629)      No Comments

22
لاہور  (یوا ین پی)معرکہ کارگل کے دوران دشمن کو بھاری جانی نقصان پہنچانے والے قوم کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید کا گزشتہ روز اٹھارہواں یوم شہادت ہے۔سات جولائی 1999ءکو دشمن نے لالک جان کی پوسٹ پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی جس میں وہ شدید زخمی ہو گئےتاہم انہوں نے زخمی حالت میں بھی دشمن کے ایک خفیہ اسلحہ کا بنکر تباہ کر دیا اور پھر جامِ شہادت نوش کر لیا۔ انہیں اس لاثانی کارنامے کے اعتراف میں ”نشان حیدر“ عطا کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes