کوئٹہ میں 4.9 شدت کا زلزلہ

Published on July 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 624)      No Comments

13
اسلام آباد (یو این پی) کوئٹہ میں 4.9 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔یواین پی کے مطابق پیر کی صبح کوئٹہ اور چمن کے گردونواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy