وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اپنے اس سال کی تنخواہ سینا ویلفئر کو عطیہ کریں گے

Published on July 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

images
گلگت (یو این پی) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اپنے اس سال کی تنخواہ سینا ویلفےئر کو عطیہ کرینگے۔ واضع رہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہر سال اپنی تنخواہ یتیم خانوں کو عطیہ کرتے ہیں اس سے قبل وزیر اعظم پاکستان نے اپنی 4 سال کی تنخواہ چاروں صوبوں کے یتیم خانوں کو عطیہ کی ہے اس سال گلگت بلتستان میں یتیم خانے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی تھی سینا ویلفےئر کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے سینا ویلفےئر کی نشاندہی کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes