پاک بھارت اچھے تعلقات سے ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا جینوارائے

Published on November 30, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

\"JR\"
کولکتہ(یواین پی)بھارتی معروف اداکارہ و گلوکارہ جینوارائے جس کی مسحورکن آواز سے ان کے لاکھوں پرستاروں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مثالی تعلقات چاہتی ہیں اور پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف کے اس بیان کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جس میں انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ویزہ کی شرط کے خاتمہ کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت اچھے تعلقات سے نہ صرف دو ملکوں کی عوام کے درمیان بھائی چارے کی فضاء قائم ہوگی بلکہ تجارتی،ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes