آزاد کشمیر انتخابات ، پولنگ آج ہوگی

Published on July 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 715)      No Comments

01
مظفرآباد(یو این پی)آزاد کشمیرانتخابات میں کامیابی کا سہرا کس کے سر سجے گا ؟تیر چلے گا ؟بلا گھومے گا؟ یا شیر دھاڑے گا؟فیصلہ آج عوام کی عدالت میں ہوگا ۔تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات کی پولنگ آج ہوگی کامیابی کا سہرا کس کے سر سجے گا فیصلہ آج عوام کریگی ۔ رات گئے تک  امیدوارووٹرزکو منانے میں مصروف رہے ۔  41حلقوں میں423امیدوار اور 26جماعتیں آمنے سامنے ہیں ،26لاکھ74ہزار586ووٹرز کے لیے5ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جبکہ پولنگ صبح 8بجے سے شام5بجے تک ہو گی ، مختلف حلقوں میں کانٹے کےمقابلے متوقع ہیں۔ دوسری طرف  پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر سکیورٹی کے انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes