پیپلزپارٹی کی دبئی بیٹھک کا اعلامیہ جاری ،قائم علی شاہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Published on July 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

06
دبئی (یو این پی) پیپلز پارٹی کے دبئی اجلاس  کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں فیصلہ ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل کرکے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے۔ پیپلز پارٹی اجلاس میں سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题