ایڈوائزر وفاقی محتسب رانا نصیر احمد کی فیسکودفتر میں کھلی کچہری

Published on July 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 432)      No Comments

Rana Naser
جھنگ( یواین پی) ایڈوائزر وفاقی محتسب رانا نصیر احمد کی فیسکودفتر میں کھلی کچہری سائلین کے مسائل سنیں ایڈ وائزوفاقی محتسب رانا نصیر احمد نے گزشتہ روز فیسکوکے دفتر میں ایک کھلی کچہرئی لگائی اس دوران ان کے ہمراہ پاکستان بیت المال ضلعی افسررانا شاہد سرور بھی موجود تھے ۔کھلی کچہری میں انہوں نے وفاقی محکموں کے خلاف شہریوں کے شکایات سنیں اور ان کے ازالے کے لئے احکامات جاری کئے اس موقع پر انہوں نے کھلی کچہری میں موجود تمام وفاقی محکموں کے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ تمام شہریوں کی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے اورانہیں ریلیف فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔ کھلی کچہری کے اختتام پررانانصیراحمد نے ایک نابینا سائل کو بیت المال فنڈ میں سے دس ہزارروپے کا امدادی کا چیک بھی دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes