یمن میں شیعہ باغیوں نے سیز فائر پر رضامندی ظاہرکردی

Published on February 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

\"7\"
صنعاء ۔۔۔ یمن میں شیعہ باغیوں نے سیز فائر پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیعہ باغیوں نے اپنے مضبوط گڑھ پہاڑی علاقے سے شمال کی جانب سے دارالحکومت صنعاء کے قریب شیعہ اکثریتی علاقے تک اپنا دائرہ کار بڑھا دیا ہے جس کی یمن کے خودمختار علاقے میں شامل کئے جانے کی توقع ہے۔ یہ دونوں فریقوں کے درمیان سیز فائر معاہدے کا حصہ ہے جس پر فوری عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت باغیوں اور قبائلیوں کی طرف سے خالی کی گئی چوکیوں پر فوج تعینات کی جائے گی جبک ارہاب کے علاقے کو جنگجو خالی کر دیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme