پیپلز پارٹی کی بھی ستمبر میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی پلاننگ

Published on July 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

index
کراچی (یوا ین پی) پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت میں تبدیلیوں کے بعد بلاول بھٹو کے نئے اہداف سامنے آ گئے۔ ستمبر میں پارٹی کو دمادم مست قلندر کے لئے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی بلاول بھٹو عوامی میدان میں اترنے سے پہلے ستمبر تک تمام صوبائی صدور نامزد کریں گے۔ تنظیمیں مکمل ہونے کے بعد بلاول بھٹو ملک گیر دورے کریں گے، جلسوں اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ عوامی میدان سجانے سے قبل بلاول بھٹو اگست میں یورپ کا دورہ بھی کریں گے۔

Readers Comments (0)

Comments are closed.

WordPress Themes