پاکستان بھرمیں یوم آزاد ی نہایت ہی جوش وخروش سے منانے کیلئے تیاریاں شروع

Published on August 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

01
بورے والا(یواین پی) پاکستان بھرمیں یوم آزاد ی نہایت ہی جوش وخروش سے منانے کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں امسال بورے والاسمیت ملک بھرمیں جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے سرکاری و غیر سرکاری ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جدوجہد آزادی میں قربانیوں کے نذرانے پیش کرنے والے مرد مجاہدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور شہر و گردونواح کو ہلالی پرچم اور جھنڈیوں سے دلہن کی طرح سجایا جائے گا اور تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا جس میں بچے بڑے شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes