ایشیائی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان

Published on August 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 543)      No Comments

06
ٹوکیو (یوا ین پی) ایشیائی حصص بازاروں میں منگل کو مندی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس نے 0.68 فیصد سے 1130 پوائنٹس کھو دیئے۔ ٹاپکس انڈیکس تمام پہلے سیشنز میں 0.78 فیصد یا 10.29 پوائنٹس ڈاؤن رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد بلند رہا تاہم منیلا ‘ تائی پی اور سنگا پور کی سٹاک ایکسچینجز مندی کا شکار رہیں۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس بھی ڈاؤن رہا۔ ایم ایس سی آئی براڈیسٹ انڈیکس آف ایشیاء ‘ پیسفک شیئرز ایکس جاپان 0.4 فیصد ڈاؤن رہا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes