دو نئے گیت’’ تیری گلی ہن سجنان نئیں اوناں‘‘ اور’’ میرے دل دیاں کوکاں‘‘ کی ریکارڈنگ

Published on August 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 684)      No Comments

13936634_665437650272111_1395666619_n

شاعر زکیر بھٹی، میوزک ڈائریکٹرفدا حسین ہیں شائقین موسیقی کو میرے یہ گیت پسند آئینگے فوک گلوکارراشد علی پردیسی
لاہور (یواین پی) ایک عرصہ کے بعد اپنے چاہنے والوں کی خصوصی فرمائش پر دو نئے گیت’’ تیری گلی ہن سجنان نئیں اوناں‘‘ اور’’ میرے دل دیاں کوکاں‘‘ کی ریکارڈنگ کی ہے مجھے امید ہے کہ شائقین موسیقی کو میرے یہ گیت پسند آئینگے ان خیالات کا اظہار نامور فوک گلوکارراشد علی پردیسی نے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا پاکستان کے نامور موسیقار فدا حسین پومی نے ان گیتوں کی موسیقی ترتیب دی ہے جبکہ ان گیتوں کے شاعر زکیر احمد بھٹی اور رانا جہانگیر ہیں ویڈیو شوٹ کی جارہی ہیجسے جلد مکمل کرکیمختلف ٹی وی چینل پر آن ائیر کیاجائے گا امجد مغل ویڈیو ڈائریکٹر ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme